انہوں نے کہا کہ اس طرح کی اطلاعات بنیادی طور پر غلط ہیں، لوگوں کو اس افواہوں پر توجہ نہ دینا چاہیئے۔
سوشل میڈیا پر ایسی افواہیں گردش کر رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو دو دن میں حتمی فیصلہ کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے یا وہ ویانا مذاکرات کو شکست سمجھیں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران کا ویانا مذاکرات کیلئے امریکی ڈیڈ لائن سے متعلق افواہوں کا مسترد
26 فروری، 2022، 5:44 PM
News ID:
84663979
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ایک باخبر اہلکار نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکہ نے ایران کو ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں حتمی فیصلہ کرنے کے لیے ایک آخری تاریخ مقرر کر دی ہے۔
آپ کا تبصرہ